برازیلیا (آن لائن) برازیل کی قومی فٹ بال تنظیم سی بی ایف (CBF )نیشنل ٹیم کے کوچ اسکولاری کے ساتھ اپنے معاہدے میں توسیع نہیں کرے گی۔
مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں یہ بات پیر کے روز بتائی گئی۔ ان رپورٹوں کے منظر عام پر آنے سے چند گھنٹے پہلے ہی جرمنی نے ارجنٹائن کو ایک صفر سے ہرا کر اس سال کا فیفا ورلڈ کپ جیتا تھا۔
for more detail visit
Karwan News